: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناسک،9جولائی(ایجنسی) ناسک کی سڑک پرایک کرشمہ دیکھنے میں آیا ، جب ایک بچی کار کے دونوں پہیوں کے نیچے آئی گئی، باوجود اس کے بچی بچ گئی. بچی کو صحیح سلامت دیکھ ہر کوئی حیران ہے. دراصل، ناسک میں وڈالا روڈ کے قریب رہنما اسکول کے سیکوریٹی گارڈ کی لڑکی زویا خان جب اسکول کے باہر ماں کے ساتھ جا رہی تھی تو ایک کار کے دو پہیے اس کے اوپر
سے گزر گئے، لیکن اس حادثے میں زویا بچ گئی. زویا کے پیٹ میں چوٹ آئی جس کے بعد اسے مقامی ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا. زویا کو آج ہاسپٹل سے چھٹی دی گئی. یہ واقعہ کچھ دن پہلے کا ہے.